اہم خبریں
تھانہ کھنہ کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات وقوعہ کی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی
اسلام آباد
(توصیف انور سے)
تھانہ کھنہ کی حدود میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی واردات وقوعہ کی ایف آئی آر درج نہ ہو سکی
دن دیہاڑے ڈکیت ایک شہری سے اسلحہ کے زور پے 1,55,000 روپے اور موبائل لے اڑے
شہری تھانہ کھنہ کے چکر لگانے پے مجبور ایف آئی میں تاخیر متعلقہ پولیس کی کارکردگی پے سوالیا نشان
تھانے ایف آئی آر کروانے گیا تو متعلقہ ڈیوٹی افسر کا کہنا تھا معاملہ مشکوک ہے ایف آئی آر درج نہیں کروں گا۔ شہری کا موقف
شہری کی آئی جی اسلام آباد، ایس ایس پی آپریشن اور متعلقہ ڈی پی او سے فوری نوٹس لے کر کاروائی کا مطالبہ